03-111-965-965
0332-1309589
Is your excess weight giving you sleepless nights?
Exercising and dieting, but to no avail?
Well, if the answer is a yes, all you need to do is learn about the effective weight-loss solution, the combination of multiple herbs is packed with numerous benefits which aids in weight loss.
A slim and gorgeous body is not a far cry with Flab-you-Less Weight Loss Dietary Supplement by your side.
Being a great source of polysaccharides and powerful antioxidants, it makes our immune system stronger and prevents the growth of free oxidative radicals inside our body. It keeps our internal system toxin-free. A cleansed body is necessary for healthy weight loss.
It induces positive effects on our gastrointestinal system, which gives a significant boost to our metabolism. It helps in increasing our metabolism rate by easing issues like acid reflux, and regulating bowel movements. So, the process of burning calories becomes faster, thereby accelerating the process of losing weight too.
It is capable of lowering the glucose levels in our bloodstream, which restricts the accumulation of fat by making the sugar absorption rate slower. It also keeps us filled for a long time, thereby preventing overeating, which in turn promotes weight loss.
Dosage:
3 tablets before breakfast and 3 tablets at night after meal.
Ingredients:
Black Pepper, Aloe Vera, Black Cardamom, Natural Borax
N.B.
Please note that if you are allergic to aloe vera then you should not use this product as aloe vera is the basic component in the production of Flabyouless weight loss tablets.
کیا آپکا اضافی وزن آپکی پریشانی کا باعث ہے؟
ورزش اور ڈائٹنگ کے باوجود کوئی فرق نظر نہیں آرہا ہے؟
اگر ان سوالوں کا جواب ہاں ہے تو آپکو یہ جاننے کی ضرورت ہے کے وزن کم کرنے کے لئے آپ کیا اقدامات اٹھا سکتے ہیں. ایک ایسا فارمولا جو ایک سے زائد جڑی بوٹیوں کے فوائد کے ساتھ تیار کیا گیا ہے خاص اسی مقصد کے لئے.
فلیب یو لیس ویٹ لوس ڈائٹری سپلیمنٹ کے ساتھ ایک خوبصورت اور سڈول جسم اب کوئی خواب نہیں ہے.
پولیسخریدس اور طاقتور اینٹی اکسیڈینٹ کا ایک بڑا ذریعہ ہونے کے ناطے یہ دوائی ہمارے مدافعتی نظام کو مضبوط بناتی ہے. اسکے استعمال سے ہمارا اندرونی نظام ٹاکسن سے پاک رہتا ہے. جب آپ اندرونی طور پہ صاف ہونگے تو وزن کم کرنے میں بے حد آسانی ہوجاۓ گی.
اس دوائی کے مثبت اثرات سے ہمارے معدے کا نظام بہتر ہوتا ہے. یہ ہمارے جسم کے تحول کی شرح کو بہتر بناکے وزن کم کرنے میں مدد دیتی ہے.
اس دوا کے استعمال سے خون میں گلوکوز کے لیول کو بھی کم کیا جا سکتا ہے. جو کے جسم میں چربی کے جمع ہوجانے کا ایک بہت بڑا عنصر ہے. اس دوائی کے استعمال سے بےجا اور بےوقت کی حاجت بھی کنٹرول ہوجاتی ہے جو وزن کم کرنے کے عمل کو فروغ دیتا ہے.
خوراک:
تین گولیاں ناشتے سے قبل اور تین گولیاں رات کے کھانے کے بعد.
غذا کی منصوبہ بندی:
ناشتہ
دو براؤن بریڈ کے سلائس, دو سے تین انڈے کی سفیدیاں, ایک کپ چاۓ بنا شکر کے یا ایک گلاس کم چکنائی والا دودھ.
برنچ
اگر ناشتے اور دوپہر کے کھانے کے درمیان بھوک محسوس ہو تو اپ خربوزہ, سیب یا گرائپ فروٹ کھا سکتے ہیں.
دوپہر کا کھانا
ایک چھوٹی چپاتی اور سالاد کسی بھی سالن کے ساتھ کھا سکتے ہیں.
رات کا کھانا
ایک چھوٹی چپاتی اور ایک پیس مرغی یا گوشت کا کسی بھی سالن کے ساتھ.
ورزش
بیس منٹ کے لئے تیز واک کیجئے.
نوٹ
اگر آپکو بھوک کی شدت زیادہ محسوس ہو تو آپ آٹھ سے نو انڈے کی سفیدیاں ایک دن میں کھا سکتے ہیں. پانی کا استعمال زیادہ سے زیادہ کریں تاکہ یہ جسم سے فاضل چربی کو زائل کرنے میں مدد دے.
The information is for educational purposes only. This information has not been evaluated by the Food and Drug Administration.
This information is not intended to diagnose, treat, cure, or prevent any disease.